بغداد (رائٹرز) عراق میں 11 ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں میں عید سے ایک روز قبل 10 افراد مارے گئے۔ بغداد کے قریب بھی کئی دھماکے ہوئے۔ ست میں 4 بم پھٹے۔ ایک پرائمری سکول اور دوسرا ریسٹورنٹ کے قریب پھٹا۔ اس میں 2 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے۔ رواں برس ہلاکتیں 5000 ہو گئیں۔
عراق میں 11 ریموٹ کنٹرول بم دھماکے‘ 10 افراد جاں بحق
عراق میں 11 ریموٹ کنٹرول بم دھماکے‘ 10 افراد جاں بحق
Oct 14, 2013