قصور(نامہ نگار)مست ہاتھی پہلوان کسمپرسی کی زندگی گزارنے پرمجبور، غربت کے باعث چائے کا ٹھیلہ لگا لیا ۔ اللہ وسایاکو مست ہاتھی پہلوان کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ معززین علاقہ نے وزیراعلیٰ اور مقامی انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ اللہ وسایا پہلوان کی مالی امداد کریں۔
قصور : سابق جونیئر رستم پنجاب اللہ وسایا پہلوان نے غربت کے ہاتھوں مجبور ہو کر چائے کا ٹھیلہ لگا لیا
Oct 14, 2014