حیدر آباد: شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 40 افراد کی حالت غیر

Oct 14, 2014

حیدر آباد (نوائے وقت رپورٹ) حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر8 میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 40 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ متاثرہ افراد کو بھٹائی ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ متاثرہ افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

مزیدخبریں