شارک کے متوقع حملے ساحل خالی کرا لئے گئے

سڈنی (نیٹ نیوز)آسٹریلیا میں شارک کے متوقع حملوں کے پیش نظر ساحلوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا نے سرکاری حکام کے حوالے سے کہا کہ گزشتہ روز شارک نے ایک کشتی پر حملہ کیا اور واپس سمندر میں چلی گئی ۔ حکام نے کہا کہ وہ وثوق سے نہیں کہہ سکتے کہ کشتی کا کتنا نقصان ہوا۔
حملہ

ای پیپر دی نیشن