لند ن : سفاک والد کی فون کال کی پاداش میں بیٹی قتل کر کے خودکشی کی کوشش

لندن (آن لائن)غیرت کے نام پر قتل کا ایک خوفناک واقعہ برطانیہ میں پیش آیا، جہاں کویت کے ایک شہری نے محض مشکوک فون کرنے پر اپنی جواں سال بیٹی کو خنجر کے کئی پے درپے وار کر کے موت کی نیند سلا دیا اور خودکشی کی کوشش کی۔ 24 سالہ مشعل اپنے والد کے ہمراہ ستمبر 2013ء  کو برطانیہ میں انگریزی سیکھنے کیلئے آئی۔

ای پیپر دی نیشن