نیپال کے نئے وزیراعظم کے پی شرما نے عہدے کاحلف اٹھا لیا

Oct 14, 2015

کٹھمنڈو (آن لائن)کٹھمنڈو کے صدارتی محل میں حلف برداری کی پر وقار تقریب ہوئی۔ نئے وزیراعظم کے پی شرما اولی اور دیگر وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ نئے وزیراعظم کو آئینی بحران ، دو تباہ کن زلزلوں کی تباہی کے بعد ملک کی تعمیر نو کے مسائل کا سامنا ہے۔

مزیدخبریں