ہولا ہوپنگ کی ماہر لڑکی نے سب کو حیران کر دیا

Oct 14, 2015

نیویارک (نیٹ نیوز) ہولا ہوپنگ ہر کسی کے بس کی بات نہیں صرف ماہر افراد ہی شاندار انداز میں ہولا ہوپ گھمانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچی کے تو کیا ہی کہنے ہیں جو جمناسٹکس کیساتھ ساتھ ہولا ہوپ کا ایسا شاندار مظاہرہ کرتی ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔

مزیدخبریں