لاہور ( نمائندہ سپورٹس) 15 ویںویمن نیشنل ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ اسلام آباد میں ہوئی۔ پنجاب کی انڈر 10 کیٹگری میں امینہ امیر قادری نے دو نیشنل ریکارڈ50 میٹر (بٹر فلائی) 40.64سیکنڈ اور 50 میٹر 35.96 سیکنڈ بنانے میں کامیاب رہی۔فزیکل ٹرینر کا کہنا تھا کہ سوئمرز سکلز کیساتھ ڈرائی لینڈ ایکسرسائز کر کے بہتر رزلٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
ویمن نیشنل ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ امینہ امیر قادری کی شاندار کارکردگی
Oct 14, 2015