کراچی (سٹاف رپورٹر) کراچی رئیل سٹیٹ کی مارکیٹ گرنے کے بعد جائیدادوں کی خرید وفروخت بند ہوگئی جس کے باعث 2 ماہ میں سندھ بورڈ آف ریونیو کو سٹمپ ڈیوٹی کی مد میں 50 کروڑ کا نقصان ہوا۔ حیدر آباد اور سکھر میں بھی پراپرٹی کا کاروبار تباہ ہوگیا۔ اس دوران پراپرٹی کی قیمتیں 40 فیصد گرگئیں۔
رئیل سٹیٹ مارکیٹ بحران کی شکار جائیداد کی قیمتیں 40 فیصد تک گر گئیں
Oct 14, 2016