صحافی کا معاملہ، جسٹس پارٹی کے سربراہ کا وزیر داخلہ کو قانونی نوٹس

Oct 14, 2016

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان نے وزیر داخلہ چودھری نثار کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔ لیگل نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ چودھری نثار علی صحافی کانام ای سی ایل سے نکالیں بلاجواز نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے پر معافی مانگیں۔ صحافی کا نام ای سی ایل سے خارج نہ کیا تو وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

مزیدخبریں