مدینہ منورہ (این این آئی) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے دو کروڑ ریال اور خالص سونے اور چاندی کے تاروں سے تیارکئے جانے والے غلافِ کعبہ پر کشیدہ کاری کی ایک نئی پٹی کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ طلائی دھاگوں سے تیار کی جانے والی یہ پٹی کعبہ کے جنوب مغربی کونے رکن یمانی پر بنائی گئی ہے ۔
غلافِ کعبہ
غلافِ کعبہ میں نئی پٹی کا اضافہ
Oct 14, 2016