ڈھاکہ (بی بی سی) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے بنگلہ دیش کی حکومت کو کئی سال سے جبری گمشدگیوں کے بارے میں خبردار کئے جانے کے باوجود اس سال ملک میں ان واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔
بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیوں پر بین الاقوامی تنظیموں کو تشویش
Oct 14, 2016