دیبا شہناز اختر کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروسز (ریسکیو1122)کے شعبہ کمیونٹی سیفٹی اینڈ انفارمشین ونگ کی سربراہ دیبا شہناز اختر کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد جمعہ کو انتقال کر گئیں جنھیںآشکبار آنکھوں ‘آہوں اور سیسکیوں میںرحمت آباد چکلالہ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے‘مرحومہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں ۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروسز (ریسکیو1122)ڈاکٹر رضوان نصیر اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالرحمان ‘ریسکیو 1122ہیڈکوارٹر اے افسران اور جوانوں ‘الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں ‘ضلعی انتظامیہ کے افسران نےریسکیو1122کے شعبہ کمیونٹی سیفٹی اینڈ انفارمشین ونگ کی سربراہ دیبا شہناز اختر کی والدہ ماجدہ کے انتقال گہرے رنج و غم کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب اور بلند درجات کے لئے دعا کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...