اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں قدرتی آفات سے بچاﺅ کا دن منایا گیا۔ 2016 میں قدرتی آفات کے واقعات میں 5فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ برس 315 قدرتی آفات کے واقعات میں 8250 افراد ہلاک ہوئے، 15 برسوں میں سونامی بدترین قدرتی آفت رہی۔جمعہ کو پوری دنیا میں کے عنوان کے تحت منایا گیاجس کا مقصد عالمی سطح پر قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے خطوں میں کی جانے والی امدادی کارروائیوں میں عملی معاونت کا بھی حصہ بننا ہے۔
عالمی دن