ایشیا ہاکی کپ : پاکستان اور جاپان کے درمیان مقابلہ برابر

ڈھاکہ (سپورٹس رپورٹر +نمائندہ سپورٹس) بنگلہ دیش میں جاری ایشیا ہاکی کپ ٹورنا منٹ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا گیا میچ برابر رہا ۔ دونوں ٹیموں کی طرف سے دو دو گول کئے گئے ۔پاکستان کی طرف سے ارسلان قادر، عمر بھٹہ نے گول کیا۔ گرین شرٹس تیسرے میچ میں کل بھارت کا مقابلہ کرے گی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...