لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی بی اے پارٹ ون سکینڈ اینول2016ء ،بی ایس سی ایس (فائنل ائیر) سیکنڈ اینول2016ء اوربی ایف اے پارٹ IVاینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام متعدد امتحانات کے نتائج کا اعلان
Oct 14, 2017