رائے ونڈ (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدائت پر مشیر مرزاجاوید نے مرزا چوک رائے ونڈ لاہور روڈپر ز یر تعمیر لاہور رنگ روڈمنصوبہ کا جائزہ لیا، اس موقع پر کہا کہ رنگ روڈ منصوبہ پاکستان کی ترقی کا سنگ میل ثابت ہوگا ، وزیراعلیٰ کومنصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگانے کا شوق نہیں،کام کرنے کا جنون ہے