’’چھوٹی سی ذمہ داری‘‘ کیِ عنوان سے البیراک کی گڑھی شاہو بازار میں صفائی و آگاہی سرگرمی

لاہور (پ ر) البیراک ویسٹ مینجمنٹ کے زیرِ اہتمام ’’چھوٹی سی ذمہ داری‘‘ سے یوسی123 میں ایک روزہ صفائی و آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ سرگرمی میں گورنمنٹ اقبال ہائی سکول، گڑھی شاہو کے طلبہ اور طالبات نے شرکت کی۔ البیراک ٹیم نے جامع مسجد، گڑھی شاہو کی انتظامیہ سے ملاقات کی ۔

ای پیپر دی نیشن