ن لیگ انتشار پسند نہیں امن پسند جماعت ہے: خالد جوئیہ

Oct 14, 2017

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے احتساب عدالت کے باہر واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ انتشار پسند جماعت نہیں امن پسند جماعت ہے تحفظا ت کے باوجود شریف خاندان کا احتساب عدالت میں پیش ہونا قانون کی عملداری ہے مخالفین عدالت کے باہر لڑائی جھگڑے کروا کر ن لیگ حکومت کو بدنام کر نا چاہتے ہیں ۔

مزیدخبریں