اسلام آباد(جنرل رپورٹر) اگر موجود ہ حکومت نے 10دنوں کے اندرہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے توملک بھر میں پیٹرول کی سپلائی بند کردیں گے جس کی تمام تر ذمہ داری موجودہ حکومت اور متعلقہ اداروں پر عائد ہوگی۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین میر محمد یوسف شوخوانی نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں کی طر ح موجودہ حکومت نے بھی دشمن معاش پالیسیاں مرتب کرنا شروع کر دی ہیں۔
مطالبات تسلیم نہ کئے توملک بھر میں پیٹرول کی سپلائی بند کردینگے، یوسف
Oct 14, 2018