ڈاکٹر حافظ محمدفاروق‘ قاری عزیر کا خطاب

لاہور (پ ر) ڈاکٹر حافظ محمدفاروق اور قاری عزیر آج بعد نمازمغرب مسجد اقصیٰ ایف بلاک گلشن راوی میں اجتماع خطاب کرینگے۔ علاوہ ازیں خواتین کیلئے مسجد ہٰذا میں پروگرام آج 3سے 5بجے تک ہوگا جس سے آپا شائستہ اور حفصہ خطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن