قوالی کے شہنشاہ نصرت فتح علی خان کی 70ویں سالگرہ پر کیک کاٹا گیا

لاہور +فیصل آباد (کلچرل رپورٹر+نمائندہ خصوصی) قوالی کے شہنشاہ نصرت فتح علی خان کی 70 ویں سالگرہ منائی گئی۔ نصرت علی خاںکی بہن نفیس جہاں آپا‘میاں تنویرریاض، چوہدری ظفرعلی ‘ظہور احمد ناصر‘ میاں محمد یعقوب‘ حسن تنویر‘ عادل ظفر‘ جہانزیب علی ظفر‘ مرزا دائود ‘حسنین تنویر‘ عاطف چوہدری‘ رحیم خان ودیگر نے کیک کاٹا ۔ مقررین نے کہ اکہ استاد نصرت فتح علی خان وہ عظیم فنکار تھے ۔ ایسے فنکاروں صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ۔ گایا ہوا کلام دل میں اتر کر جادو کا سماں باندھ دیتا ہینصرت فتح علی خان کو ؑخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پروگرام نشر کئے گئے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...