نیوزی لینڈ کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ پلنکٹ شیلڈ میں دو ٹیموں کا صفر پر اننگز ڈکلیئر کرنے کا منفرد کارنامہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ پلنکٹ شیلڈ میں دو ٹیموں نے صفر پر اننگز ڈکلیئر کر کے منفرد کارنامہ انجام دیا۔ چار روزہ میچ میںسنٹرل ڈسٹرکٹ نے 352 رنز 7 کھلاڑی آئوٹ پر پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی ، کانٹربری نے بغیر کھیلے اننگز ڈکلیئر کر دی،سنٹرل ڈسٹرکٹ نے بھی دوسری اننگز بغیر کھیلے ڈکلیئر کر کے کانٹربری کو فتح کیلئے 352 رنز کا ہدف دیا ‘ کانٹربری کی ٹیم 207 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی،یہ کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقع ہے کہ دونوں ٹیموں نے بغیر کھیلے اننگز ڈکلیئر کی ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...