وہاڑی(نامہ نگار)ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے بچہ ماں کے پیٹ میں جاں بحق ہوگیا۔ متاثرہ خاندان کا احتجاج،اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ، واقعات کے مطابق گزشتہ روزڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے بچہ ماں کے پیٹ میں جاں بحق ہوگیا۔ 8ڈبلیو بی کا محسن اپنی بیوی سعدیہ کو ڈلیوری کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے آیا۔ ڈاکٹرز نے آپریشن کیلئے انتظار میں رکھا۔ خاتون نے کئی گھنٹے تکلیف میں گزارے متاثرہ والد کا کہنا ہے پہلے ہمیں دوسرا بچہ دے دیا۔