اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) وزارت اوورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل نے وزیر اعظم پرفارمنس ڈلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) پر تارکین وطن کی جانب سے درج کرائی گئی 5 ہزار135 شکایات کا ازالہ کردیا ہے۔
پی ایم ڈی یو پر 5 ہزار 135 تارکین وطن کی شکایات کا ازالہ
Oct 14, 2019