وارسا(آئی این پی ) پولینڈ میں پارلیمانی انتخابات میں حکمران عوامیت پسند جماعت کو امید ہے کہ وہ ایک بار پھر انتخابات جیت جائے گی، تاہم سیاسی مبصرین کے مطابق اس جماعت کی پارلیمانی اکثریت خطرے میں ہے۔ عوامیت پسند جماعت کی جانب سے ایک طرف تو عوامی بہبود کے سلسلے میں زیادہ اقدامات کے وعدے کیے گئے ہیں اور دوسری جانب ہم جنس پرستوں پر بھی لفظی حملے انتخابی مہم کا حصہ رہے ہیں۔
پولینڈ میں انتخابات، عوامیت پسند جیت کے لیے پرامید
Oct 14, 2019