منزل Oct 14, 2020 قائداعظم نے فرمایا ہم نے قطعی طور پر اور ہمیشہ کیلئے پاکستان کو اپنی منزل مقصود بنا لیا ہے اور ہم اس کیلئے لڑنے مرنے کو تیار ہیں۔ اسکے متعلق کسی قسم کی غلط فہمی کو دل میں جگہ نہ دیجئے گا۔ مسلم لیگ کانفرنس ممبئی 26 مئی 1940ء