نیویارک (این این آئی) فیس بک نے کہا ہے کہ وہ نفرت پر مبنی مواد کے حوالے سے اپنی پالیسی کو جدید تر بناتے ہوئے ایسے کسی بھی مواد پر پابندی عائد کرے گا جو ہولوکاسٹ کی تردید یا اس میں بگاڑ پیدا کرے گا۔
ہولوکاسٹ سے انکار پر مبنی مواد شائع نہیں کیا جائیگا: فیس بک
Oct 14, 2020