ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) نواحی چک56۔فائیو۔ ایل میں پسٹل سے فائرنگ کر کے سوشل میڈیا پر فلم وائرل کر نے والا شوقین محمد نوید سہیل کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا،ناجائز پسٹل گھر کے صندوق سے بر آمدکرلیاگیا۔
ساہیوال: پسٹل سے فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنانے والا نوجوان گرفتار
Oct 14, 2020