آئین کی سربلندی و خودمختاری  ووٹ کی عزت سے ممکن ہے. خواجہ سعد رفیق 

اوچ شریف (خبر نگار) آئین کی سربلندی و خودمختاری  ووٹ کی عزت سے ممکن ہے ۔سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے احمد پور شرقیہ میں سابق تحصیل صدر مسلم لیگ ن شہزاد سہیل خان خاکوانی سے کیا انہوں نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو پاسبان معاشرے کے مختلف طبقات کو آئن ق جمہوریت سے روشناس کرائیں گے مہم جلد شروع ہو گی انہوں نے کہا کہ پرانے و دیرینہ کارکنان پارٹی کا قیتی اثاثہ ہیں مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دینے والوں کبھی نہیں بھولا جا سکتا مسلم لیگ ن عوامی جماعت ہے اور  غریب عوام کے دلوں میں بستی ہے عوام سے روزگاری تعلیم صحت منہ سے نوالا چھیننے والے بہت جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔

ای پیپر دی نیشن