لاہور (پ ر) ایک عدد نعش اسم و مسکن نامعلوم جنس مرد قریب 29/30 سال جو بظاہر نشئی لگتا ہے۔ رنگ گندمی چہرے پر داڑھی قد قریباً 5 فٹ 8 انچ براؤن رنگ کی قمیض اور پینٹ کا رنگ کالا ہے۔ وارثان کی تلاش مطلوب ہے۔ جس کو علم ہو وہ ایس ایچ او تھانہ ہنجروال 0308-7771422 شہزاد اسلم TASI چوکی نیاز بیگ 0335-4680881 اعجاز احمد HC محرر چوکی نیاز بیگ 0321-8604317 سے رابطہ کریں۔