لاہور (پ ر) اوپو نے PRO F17 فون پاکستان میں لانچ کر دیا۔ فون کی افتتاحی تقریب براہ راست انٹرنیٹ کے ذریعے اوپو کے آفیشل فیس بک پیج اور یو ٹیوب چینل پر دکھائی گئی۔ تقریب کا براہ راست آغاز رات آٹھ بجے ہوا۔ افتتاحی تقریب میں پہلی بارلائیو گیم شو کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستانی مارکیٹ میںاوپو PRO F17 17اکتوبر سے دستیاب ہو گا۔ فون کی ابتدائی قیمت 51,999 روپے ہے اور اسے آن لائن اس لنک کے ذریعے بھی آرڈر کیا جا سکتا ہے۔ F15 سیریز کی کامیابی کے بعد اوپو PRO F17 میں نئے فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں۔ یہ نئے فیچرز پاکستانی عوام کی ضروریات کو مدنظر رکھ کرشامل کیے گئے ہیں۔
اوپو نے پاکستان میں نیافون PRO F17 متعارف کروادیا
Oct 14, 2020