منشیات کیس: آریان خان کی ضمانت نہ ہو سکی ‘کوئی برآمدگی نہیں ہوئی بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کا اعتراف 

Oct 14, 2021

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات کیس  میں گزشتہ روز بھی ضمانت نہ مل سکی۔ تاہم شاہ رخ خان کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے اعتراف کیا ہے کہ آریان خان سے کوئی برآمدگی نہیں ہوئی ہے۔ یہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کیلئے اچھی خبر ہے۔

مزیدخبریں