12 ربیع الاول کی تیاریاں‘ وزیراعظم کی بنی گالہ رہائش گاہ کو سجا دیا گیا

اسلام آباد (نیٹ نیوز) 12 ربیع الاول کی مناسبت سے وزیراعظم عمران خان کی نجی رہائشگاہ بنی گالا کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ پاکستان میں عید میلاد النبیؐ  12 ربیع الاول کو مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن