لاہور (اپنے نامہ نگار سے) جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام چوہدری نے دوہرے قتل کے جرم میں سزائے موت کے قیدی رمضان کو بارہ سال بعد بری کر دیا۔ ٹرائل کورٹ نے اس مقدمہ میں شریک ملزمان کو بری جبکہ ملزم کو سزائے موت سنائی تھی۔
سزائے موت کا قیدی 12 سال بعد بری‘ قتل کے مجرم کو سزائے موت‘ 3 لاکھ روپے جرمانہ
Oct 14, 2021