انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہو گی: ایف بی آر 

Oct 14, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے آخری دو دن ہیں۔ مقررہ تاریخ پندرہ اکتوبر میں مزید توسیع نہیں ہو گی۔ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جلد از جلد جمع کروا لیں۔ 

مزیدخبریں