گوجرہ (نوائے وقت رپورٹ) قائداعظم روڈ گوجرہ پر ملزموں کی فائرنگ سے قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر عمران شاہ زخمی ہو گئے۔ انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
گوجرہ: فائرنگ سے قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر عمران شاہ زخمی
Oct 14, 2021