خاتون ملازمہ سے زیادتی کی کوشش‘ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ کے سینٹر میڈیکل افسر کیخلاف مقدمہ درج 

لاہور (نامہ نگار) پولیس نے خاتون ملازمہ کو ہراساں، تشدد اور زیادتی کی کوشش کرنے پر گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ کے سینئر میڈیکل آفیسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ کمپیوٹر آپریٹر اقراء ناز نے الزام عائد کیا ہے کہ ایس ایم او ڈاکٹر شہباز نے اسے کمرے میں بلایا اور زبردستی نازیبا حرکت شروع کر دیں۔ روکنے پر میرے کپڑے پھاڑ دیئے اور شدید زدوکوب کیا۔ زبردستی کمرے میں یرغمال بنا لیا اور زیادتی کی کوشش کی۔ 

ای پیپر دی نیشن