دنیا بھر میں سنیپ چیٹ کی سروسز ڈاؤن 

Oct 14, 2021

نیو یارک (نیٹ نیوز) دنیا کے مختلف ممالک میں معروف سوشل میڈیا ایپ سنیپ چیٹ کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں جس کی وجہ سے صارفین کو پوسٹ کرنے اور میسجز بھیجنے میں مشکلات کا سامنا رہا ہے۔

مزیدخبریں