بھارتی حکمرانوں کا دماغ مذمت  سے نہیں مرمت سے ٹھکانے پر  آئے گا:حافظ عبدالطیف

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی)مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی پاکستان کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلعی ناظم اعلیٰ حافظ عبدالطیف نے کہا ہے بھارتی حکمرانوں کا دماغ مذمت سے نہیں مرمت سے ٹھکانے پر آئے گا ، بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں خون کی ہولی کھیل رہی ہے بھارت ہر حالت میں کشمیری عوام کی جدوجہد کو دبانا چاہتا ہے جس کیلئے ظلم و جبر کی بدترین مثالیں رقم کی گئی ہیں، کشمیر پر مسلم ممالک کا کردار موثر بنانے کی ضرورت ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن