جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی)مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی پاکستان کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلعی ناظم اعلیٰ حافظ عبدالطیف نے کہا ہے بھارتی حکمرانوں کا دماغ مذمت سے نہیں مرمت سے ٹھکانے پر آئے گا ، بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں خون کی ہولی کھیل رہی ہے بھارت ہر حالت میں کشمیری عوام کی جدوجہد کو دبانا چاہتا ہے جس کیلئے ظلم و جبر کی بدترین مثالیں رقم کی گئی ہیں، کشمیر پر مسلم ممالک کا کردار موثر بنانے کی ضرورت ہے۔
بھارتی حکمرانوں کا دماغ مذمت سے نہیں مرمت سے ٹھکانے پر آئے گا:حافظ عبدالطیف
Oct 14, 2021