ملتان ( لیڈی رپورٹر )حضرت محمدؐ کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ اسوۂ حسنہ کی پیروی ہماری زندگیاں روشن بنا سکتی ہے۔ ربیع الاوّل کے مہینے میں غربائ، بے سہارا، یتیموں میں خوشیاں بانٹنا چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار گرین ہوپ ویلفیئر کی چیئر پرسن حانیہ خان نے اپنے ایک بیان میں کیا۔