کوئٹہ:سعید اقبال کی بطور  ڈائریکٹر کم  ایڈ یشنل سیکرٹری محکمہ قانون تعیناتی

Oct 14, 2021

کوئٹہ  (اے پی پی)  محکمہ قانون وپارلیمانی امور حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق سعید اقبال ڈسٹرکٹ اٹارنی (بی پی ایس 19-) کوئٹہ کا تبادلہ کرکے انہیں ڈائریکٹر کم ایڈ یشنل سیکرٹری (بی پی ایس 19-) محکمہ قانون تعینات کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں