کوئٹہ (اے پی پی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی وحید شریف عمرانی کے دفتر سے جاری ایک پریس ریلیز میں ان تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جنہوں نے مختلف محکموں میں ملازمت کے حصول کے لئے درخواستیں جمع کرائی ہیں وہ فوری طور پر اپنی ویکسین کرائیں بغیر ویکسین سرٹیفیکٹ کے کسی بھی امیدوار کو انٹرویو اور ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔صرف اس امیدوار کو انٹرویو اور ٹیسٹ دینے کی اجازت ہوگی جس نے اپنی ویکسین لگوائی ہوگی۔
کوئٹہ: سرکاری ملازمت کے حصول کیلئے کرونا ویکسی نیشن لازمی قرار
Oct 14, 2021