قائداعظم کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس

Oct 14, 2022

مسئلہ فلسطین نے مسلمانوں کو سخت پریشان کر رکھا ہے۔ ذاتی طورپر میں ایک ایسے مسئلے کی خاطر جس کا تعلق اسلام اور ہندوستان سے ہے‘ جیل جانے کو تیار ہوں۔ مشرق کے دروازے پر مغربی استعمار کے اس اڈے کی تعمیر اسلام اور ہندوستان دونوں کیلئے خطرے کا باعث ہے۔
(قائداعظم کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس) 

مزیدخبریں