ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر صوبائی وزیر شہرام ترکئی اور عاطف خان کو نوٹسز جاری 

پشاور (اے پی پی) الیکشن کمشن آف پاکستان نے  این اے 22 مردان میں ضمنی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی اور وزیر کھیل و انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد عاطف خان کو نوٹسز جاری کر دئیے۔
نوٹس

ای پیپر دی نیشن