رواں سال پنجاب میں 21 بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا 

لاہور (نامہ نگار) لاہور سمیت صوبے بھر میں کم عمر بچوں اور بچیوں سے بدفعلی اور زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ پنجاب پولیس کے رواں سال 2002ء کے پہلے 9 ماہ کے اعدادو شمار کے مطابق پنجاب بھر میں کم عمر بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے 2100 کیسز رپورٹ کئے۔ جن میں سے 21 بچوں کو  اور زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔  4 کم عمر بچے بچیوں کا تعلق لاہور سے ہے جبکہ لاہور میں اور زیادتی کے واقعات کی تعداد 384 بتائی گئی ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے وارداتوں میں ملوث بیشتر ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے چالان عدالتوں میں پیش کر رکھے ہیں۔
زیادتی قتل

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...