اسلام آباد(خبرنگار)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ)میں تقرروتبادلے نو ڈپٹی ڈائریکٹرز اور پانچ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کومختلف شعبوں میں تعینات کردیا گیا ہے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق چودہ افسران کے تقررو تبادلے کئے گئے ہیں جن میں محمد عدنان سائم(اسسٹنٹ ڈائریکٹر)،اکبر علی (ڈپٹی ڈائریکٹر)،احسن الحق اطہر(ڈپٹی اسسٹنٹ)،محمد انصر(ڈپٹی اسسٹنٹ)،فہد ندیم(ڈپٹی ڈائریکٹر)،منیب احمد(ڈپٹی ڈائریکٹر)،فرحان علی بزدار(ڈپٹی ڈائریکٹر)،عدنان شاھد اللہ (ڈپٹی ڈائریکٹر)،سلاطین وسیم فلپ( ڈپٹی ڈائریکٹر)،محمد کاشف(ڈپٹی دائریکٹر)،محمد یعقوب (اسسٹنٹ ڈائریکٹر)،حنیف اللہ (اسسٹنٹ ڈائریکٹر)،ارسلان طارق(اسسٹنٹ ڈائریکٹر)اور غیور احمدشامل ہیںمذکورہ افسران کو ڈریپ میںمختلف شعبوں میں زمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
تعینات