مختصر عدالتی خبریں


لاہور(سپیشل رپورٹر+خبر نگار) ہائیکورٹ ،سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس ڈاکٹر عبدالباسط کی جائیداد نیلامی کیس‘ وکلاءحتمی بحث کیلئے طلب٭شاہدرہ میں 3بھائیوں کا قتل کیس‘عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے ملزموں کوطلب کرلیا٭خواجہ سراءپر تیزاب پھینکنے کا کیس‘2ملزم جیل سے عدالت پیش‘تفتیشی افسر کو چالان جلد پیش کرنے کا حکم ‘سماعت آج تک ملتوی۔

ای پیپر دی نیشن