فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر آفس میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہیڈ کوارٹرز کاشف رضا اعوان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ڈی او انڈسٹریز شہباز خاں،ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی مارکیٹنگ محمد عثمان،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عامر الیاس،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وقار یوسف،ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک رائے شفقت اور دیگر افسران شریک تھے۔